Results 1 to 2 of 2

Thread: ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی

    ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی
    لیکن ہم نے مو لا جیسی ذات نہیں دیکھی

    اس کی شا ن عجیب کا منظر دیکھنے والا ہے
    اک ایسا خو رشید کہ جس نے رات نہیں دیکھی

    بستر پر مو جو د رہے اور سیر ہفت افلاک
    ایسی کسی پر رØ+مت Ú©ÛŒ بر سات نہیں دیکھی

    اس کی آل وہی جو اس کے نقش قدم پر جائے
    صرف ذات کی ہم نے آل سادات نہیں دیکھی

    ایک شجر ہے جسکی شاخیں پھیلتی جا تی ہیں
    کسی شجر میں ہم نے ایسی بات نہیں دیکھی

    اک دریائے رØ+مت ہے جو بہتا جاتا ہے
    یہ شان برکات کسی کے سات نہیں دیکھی

    شا ہو ں کی تاریخ بھی ہم نے دیکھی ہے لیکن
    اس کے در کے گداؤں والی بات نہیں دیکھی

    اس کے نا م پہ ماریں کھانا اب اعز ا ز ہما را
    اور کسی کی یہ عزت اوقات نہیں دیکھی

    صدیو ں کی اس دھو پ چھا ؤ ں میں کو ئی ہمیں بتلائے
    پو ری ہو تی کو نسی اس کی بات نہیں دیکھی

    اہل زمیں نے کو نسا ہم پر ظلم نہیں ڈھا یا
    کون سی نصرت ہم نے اس کے ہات نہیں دیکھی




    2gvsho3 - ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی

    2gvsho3 - ایسی تیز ہو ا اور ایسی رات نہیں دیکھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •